دنیا کی موجودہ آبادی کتنی ہے؟
دنیا کی موجودہ آبادی کتنی ہے؟
Explanation
15 نومبر 2022 کو اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کی آبادی آٹھ ارب ہو چکی ہے گو 1960ء سے افزائش آبادی کی رفتار کم ہو گئی ہے لیکن اسی شرح سے آبادی میں بڑھوتی2053ء تک آبادی کو10ارب تک پہنچا دے گی۔