شاہ ولی اللہ کے نزیک منسوخ آیات کی تعداد کتنی ہے؟

شاہ ولی اللہ کے نزیک منسوخ آیات کی تعداد کتنی ہے؟

Explanation

شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ کے نزدیک قرآن مجید کی پانچ منسوخ آیات درج ذیل ہیں:

سورۃ البقرہ (2:180)

سورۃ البقرہ (2:240)

سورۃ النساء (4:15)

سورۃ الانفال (8:65)

سورۃ المجادلہ (58:12)