ماہ رمضان کا روزہ جان بوجھ کر توڑنے پر کتنے روزے مسلسل رکھنے پڑتے ہیں
ماہ رمضان کا روزہ جان بوجھ کر توڑنے پر کتنے روزے مسلسل رکھنے پڑتے ہیں
Explanation
رمضان شریف کا روزہ جان بوجھ کر چھوڑ دیا یعنی نہیں رکھا تو یہ بہت بڑا گناہ ہے
لیکن اس پر کفارہ واجب نہ ہوگا، بلکہ چھوڑنے پر صرف قضا لازم ہوتی ہے
ہاں اگر رمضان کا روزہ رکھ کر قصداً توڑدے تو اس صورت میں کفارہ اور قضا دونوں واجب ہوتے ہیں
یعنی مسلسل ۶۰/ روزے رکھنے پڑیں گے، اور ایک روزہ قضا کا رکھنا ہوگا