قرآن حکیم کی بعض سورتوں کو مکی سورتیں کیوں کہا جاتا ہے ؟

قرآن حکیم کی بعض سورتوں کو مکی سورتیں کیوں کہا جاتا ہے ؟

Explanation

قرآن حکیم کی سورتوں کو مکی سورتیں اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ یہ سورتیں ہجرت سے قبل مکہ مکرمہ میں نازل ہوئیں۔

ان سورتوں میں عمومی طور پر توحید، رسالت، آخرت اور اخلاقی اصلاحات پر زور دیا گیا ہے

 اس کے برعکس، مدنی سورتیں وہ ہیں جو ہجرت کے بعد مدینہ میں نازل ہوئیں۔

Makkhi Surahs were revealed in 13 Years

Madni Surahs were revealed in 10 Years