تصوف میں بابا فرید الدین گنج شکر کا سلسلہ کون سا ہے؟

تصوف میں بابا فرید الدین گنج شکر کا سلسلہ کون سا ہے؟

Explanation

حضرت بابا فرید ایک عظیم صوفی بزرگ ہیں جن کا مزار مبارک پاکپتن شریف میں واقع ہے۔

بابا فرید الدین گنج شکرؒ سلسلہ چشتیہ کے معروف صوفی بزرگ تھے۔

آپ حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکیؒ کے خلیفہ تھے اور برصغیر میں چشتیہ سلسلے کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا۔