اللّٰہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ 'بیشک نماز مومنوں پر اوقات مقررہ میں ادا کرنا فرض ہے' یہ آیت قرآن مجید کی کونسی سورت ہے؟

Explanation

سورہ نساء قرآن مجید کی چوتھی سورت ہے جس میں 176 آیتیں ہیں۔