سجدے کے دوران کس نے آپ صہ کی پشت مبارک پر اونٹ کی اوجھڑی ڈال دی تھی؟
سجدے کے دوران کس نے آپ صہ کی پشت مبارک پر اونٹ کی اوجھڑی ڈال دی تھی؟
Explanation
عقبیٰ بن ابی معیط نے نبی کریم ﷺ کے سجدے کے دوران آپؐ کی پشت مبارک پر اونٹ کی اوجھڑی ڈال دی تھی۔
یہ واقعہ مکہ میں پیش آیا، جب کفار قریش نبی ﷺ کو تکلیف دینے کی کوشش کرتے تھے۔