ابو طالب کا انتقال شعب ابی طالب کے واقعے کے کتنے ماہ بعد ہوا؟
ابو طالب کا انتقال شعب ابی طالب کے واقعے کے کتنے ماہ بعد ہوا؟
Explanation
حضرت ابو طالب کا انتقال شعب ابی طالب کے واقعے کے چھ ماہ بعد ہوا۔
یہ واقعہ نبوت کے دسویں سال پیش آیا اور اسی سال حضرت خدیجہؓ کا بھی انتقال ہوا، جسے عام الحزن (غم کا سال) کہا جاتا ہے۔