کس خلیفہ نے ایک غیر مسلم بوڑھے کو بھیک مانگتے ہوںٔے دیکھا اسے معاف کر دیا اور اس کا وظیفہ مقرر کر دیا؟
کس خلیفہ نے ایک غیر مسلم بوڑھے کو بھیک مانگتے ہوںٔے دیکھا اسے معاف کر دیا اور اس کا وظیفہ مقرر کر دیا؟
Explanation
حضرت عمرؓ نے ایک غیر مسلم بوڑھے کو بھیک مانگتے دیکھا تو اسے جزیہ سے معاف کر دیا اور اس کا وظیفہ مقرر کر دیا۔
یہ واقعہ اسلامی فلاحی ریاست کی بہترین مثال ہے، جہاں ضعیف اور نادار افراد کا خیال رکھا جاتا تھا۔