قبیلہ بنو خزاعہ کس کے حلیف تھے؟
قبیلہ بنو خزاعہ کس کے حلیف تھے؟
Explanation
قبیلہ بنو خزاعہ نے حدیبیہ کے صلح نامے کے تحت مسلمانوں سے حلیفانہ معاہدہ کیا تھا۔
قریش کے حلیف بنو بکر نے جب بنو خزاعہ پر حملہ کیا، تو یہ واقعہ فتح مکہ کا سبب بنا۔