سچائی کونسا راہ دکھاتی ہے؟

سچائی کونسا راہ دکھاتی ہے؟

Explanation

حدیث نبویﷺ کے مطابق: "سچائی نیکی کی طرف رہنمائی کرتی ہے، اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے" (صحیح بخاری و مسلم

سچ بولنے والا اللہ کے ہاں صادقین میں شمار ہوتا ہے۔