حبشہ سے مسلمانوں کو نکلوانے کے لیے مشرکین مکہ نے کس کو بہت سے قیمتی تحاںٔف دے کر نجاشی بادشاہ کے پاس بھیجا؟

حبشہ سے مسلمانوں کو نکلوانے کے لیے مشرکین مکہ نے کس کو بہت سے قیمتی تحاںٔف دے کر نجاشی بادشاہ کے پاس بھیجا؟

Explanation

مشرکین مکہ نے عبداللہ بن ابی ربیعہ اور عمرو بن العاص کو قیمتی تحائف دے کر نجاشی کے پاس بھیجا تاکہ وہ مسلمانوں کو واپس بھیج دے۔

تاہم، نجاشی نے حضرت جعفر بن ابی طالبؓ کی تقریر سن کر مسلمانوں کو پناہ دی اور مشرکین کی درخواست مسترد کر دی۔