Islamic Diplomacy And Relations
حبشہ سے مسلمانوں کو نکلوانے کے لیے مشرکین مکہ نے کس کو بہت سے قیمتی تحاںٔف دے کر نجاشی بادشاہ کے پاس بھیجا؟
Answer: عبداللہ بن ابی ربیعہ اور عمرو بن العاص
Explanation
مشرکین مکہ نے عبداللہ بن ابی ربیعہ اور عمرو بن العاص کو قیمتی تحائف دے کر نجاشی کے پاس بھیجا تاکہ وہ مسلمانوں کو واپس بھیج دے۔
تاہم، نجاشی نے حضرت جعفر بن ابی طالبؓ کی تقریر سن کر مسلمانوں کو پناہ دی اور مشرکین کی درخواست مسترد کر دی۔
This question appeared in
Past Papers (5 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (1 times)
Related MCQs
- نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہ حبشہ کو اپنا سفیر کون بھیجا؟
- کس بادشاہ نے آپ صہ کے لیے سفید خچر جس کا نام "دلدل" تھا بھیجا؟
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جماعت صحابہ رضہ کی ہجرت کے لیے حبشہ کی جگہ کا تعین اس لیے کیا کہ وہاں کا بادشاہ کیا تھا؟
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عمان کے بادشاہ جیفر کے پاس کس صحابی کو سفیر بنا کے بھیجا تھا؟
- صلح حدیبیہ میں جن شرائط پر مسلمانوں اور مشرکین مکہ میں صلح ہوئی، اس کے مطابق مسلمان آئندہ سال خانہ کعبہ کی زیارت کے لئے آئیں گے اور مکہ معظمہ صرف ــــــــــــ دن رکیں گے۔
- نجاشی ایک _____ حکمران تھا۔
- زمین/پہاڑ سے قیمتی اشیاء نکالنے والے کو کیا کہتے ہیں؟
- شاہ حبشہ کا لقب تھا
- مشرکین مکہ کس کو دہکتے ہوئے انگاروں پر لٹا دیا کرتے تھے؟
- پہلی ہجرت حبشہ کا امیر کون تھا؟