کس موقع پر حضور کریم صہ نے یہ دعا مانگی "اللَّهُمَّ اهْدِ قَوْمِي فَإِنَّهُمْ لَا يَعْلَمُونَ"؟

کس موقع پر حضور کریم صہ نے یہ دعا مانگی "اللَّهُمَّ اهْدِ قَوْمِي فَإِنَّهُمْ لَا يَعْلَمُونَ"؟

Explanation

جب نبی کریمطائف میں تبلیغ کے لیے گئے تو اہل طائف نے آپؐ کو سخت تکلیف دی اور پتھر مار کر لہولہان کر دیا۔

اس موقع پر نبی کریم ﷺ نے بددعا دینے کے بجائے یہ دعا فرمائی: "اللَّهُمَّ اهْدِ قَوْمِي فَإِنَّهُمْ لَا يَعْلَمُونَ" (اے اللہ! میری قوم کو ہدایت دے، کیونکہ وہ نہیں جانتے)۔