طارق بن زیاد کا تعلق افریقہ کی کونسی نسل سے تھا؟

طارق بن زیاد کا تعلق افریقہ کی کونسی نسل سے تھا؟

Explanation

طارق بن زیاد کا تعلق بربر نسل سے تھا، جو شمالی افریقہ کے قدیم باشندے تھے۔

انہوں نے 711 عیسوی میں اندلس (اسپین) فتح کیا اور اسلامی فتوحات میں اہم کردار ادا کیا۔