حضرت شاہ ولی 1762 میں ــــــــ کے دور میں وفات فرما گئے۔

حضرت شاہ ولی 1762 میں ــــــــ کے دور میں وفات فرما گئے۔

Explanation

حضرت شاہ ولی اللہ 1762 میں شاہ عالم ثانی کے دورِ حکومت میں وفات پا گئے۔

ان کا اصل نام قطب الدین احمد تھا، اور وہ مجدد الف ثانی کے انتقال کے تقریباً 80 سال بعد پیدا ہوئے۔