Historical Events of the Battle of Ahzab

کس غزوہ میں اللہ تعالیٰ نے کفار پر یخ بستہ تیز ہوائیں بھیجیں/ تیز ہواؤں سے مسلمانوں کی مدد فرمائی۔

Answer: غزوہ خندق/احزاب
Explanation

سورۃ الاحزاب آیت نمبر 73 میں اس فقرے کا ذکر ہے۔

غزوہ خندق کو جنگِ احزاب بھی کہا جاتا ہے۔

اسے احزاب کا نام اس لیے دیا گیا کیونکہ یہ کئی قبائل کا مجموعہ تھی۔

یہ جنگ 27 دن تک جاری رہی۔

یہ غزوہ شوال 5 ہجری میں لڑی گئی۔

This question appeared in Past Papers (7 times)
This question appeared in Subjects (1 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (1 times)

Install this app on your device for quick access right from your home screen.