کوفہ اور بصرہ کس کے حکم پر آباد ہوئے؟
کوفہ اور بصرہ کس کے حکم پر آباد ہوئے؟
Explanation
حضرت عمر فاروقؓ کے دورِ خلافت میں 17 ہجری میں کوفہ اور 14 ہجری میں بصرہ کو فوجی چھاؤنیوں کے طور پر آباد کیا گیا۔
ان شہروں کو اسلامی فتوحات کے مراکز بنانے کے لیے بسایا گیا، تاکہ انتظامی و دفاعی معاملات بہتر انداز میں چلائے جا سکیں۔