جمع و تدوین قرآن مجید کے کتنے ادوار ہیں؟
جمع و تدوین قرآن مجید کے کتنے ادوار ہیں؟
Explanation
پہلا دور: نبی کریم ﷺ کے زمانے میں وحی کو حفظ و کتابت کے ذریعے محفوظ کیا گیا۔
دوسرا دور: حضرت ابوبکر صدیقؓ کے دور میں قرآن کو ایک کتابی شکل میں جمع کیا گیا۔
تیسرا دور: حضرت عثمانؓ کے دور میں قرآن کے نسخے تیار کرکے مختلف علاقوں میں بھیجے گئے۔