منقبت میں کس کی تعریف کی جاتی ہے؟

منقبت میں کس کی تعریف کی جاتی ہے؟

Explanation

منقبت ایسی شاعری کو کہتے ہیں جس میں صحابہ کرامؓ یا بزرگانِ دین کی تعریف کی جاتی ہے۔

یہ نعت سے مختلف ہوتی ہے، کیونکہ نعت میں حضور اکرم ﷺ کی تعریف کی جاتی ہے۔