حضرت بلال حبشی رضہ کس کافر کے غلام تھے؟

حضرت بلال حبشی رضہ کس کافر کے غلام تھے؟

Explanation

حضرت بلال حبشیؓ پہلے امیہ بن خلف کے غلام تھے، جو ان پر بےحد ظلم کرتا تھا۔

انہیں حضرت ابو بکر صدیقؓ نے خرید کر آزاد کیا۔