ابو طالب نے کس ماہ میں وفات پائی؟

ابو طالب نے کس ماہ میں وفات پائی؟

Explanation

حضرت ابو طالب کی وفات رجب 10 نبوی میں ہوئی۔

ان کی وفات کے بعد یہ سال عام الحزن (غم کا سال) کہلایا۔