کس صحابی کو کھجور کی چٹائی میں لپیٹ کر دھواں دیا جاتا تھا؟

کس صحابی کو کھجور کی چٹائی میں لپیٹ کر دھواں دیا جاتا تھا؟

Explanation

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا چچا انھیں کھجور کی چٹائی میں لپیٹ کر نیچے سے دھواں دیتا تھا۔

حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ کی ماں کو اُن کے اسلام لانے کی خبرہوئی تو اُس نے ان کا دانہ پانی بند کردیا اور انھیں گھر سے نکال دیا۔