منافق کی _____ نشانیاں ہیں۔
منافق کی _____ نشانیاں ہیں۔
Explanation
منافق کی تین نشانیاں نبی اکرم ﷺ نے فرمایا
إِذَا حَدَّثَ كَذَبَ
جب وہ بات کرے تو جھوٹ بولے۔
وَإِذَا وَعَدَ أَخْلَفَ
جب وہ وعدہ کرے تو وعدہ خلافی کرے۔
وَإِذَا اؤْتُمِنَ خَانَ
جب وہ امانت دی جائے تو خیانت کرے۔