نعم العبد سے کون مراد ہے؟

نعم العبد سے کون مراد ہے؟

Explanation

نعم العبد (بہترین بندہ) کا لقب حضرت ایوب علیہ السلام کو دیا گیا۔

قرآن مجید میں سورہ ص، آیت 44 میں اللہ نے حضرت ایوبؑ کو صابر اور نیک بندہ قرار دیا۔