کلماتِ آذان کا خواب کس صحابی نے دیکھا تھا؟

کلماتِ آذان کا خواب کس صحابی نے دیکھا تھا؟

Explanation

حضرت عبداللہ بن زید رضہ نے خواب میں اذان کا کلمات سنے تھے۔

انہوں نے یہ خواب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو بتایا، جنہوں نے ان کے خواب کو سچ مانا اور اذان کے لیے کلمات مقرر کیے۔