رسول اللہ صہ چند الفاظ میں وسیع معانی بیان کرتے۔ ان وسیع المعانی اور پر مغز الفاظ کو کیا کہا جاتا ہے؟

رسول اللہ صہ چند الفاظ میں وسیع معانی بیان کرتے۔ ان وسیع المعانی اور پر مغز الفاظ کو کیا کہا جاتا ہے؟

Explanation

جوامع الکلم کا مطلب ہے وہ مختصر مگر پرمعنی الفاظ جو وسیع مفہوم کو بیان کریں۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیثیں جوامع الکلم کی مثال ہیں کیونکہ وہ کم الفاظ میں بہت بڑی حکمت یا تعلیم دیتے ہیں۔