جنوبی ایشیا کے ممالک کی تنظیم کا کیا نام ہے؟

جنوبی ایشیا کے ممالک کی تنظیم کا کیا نام ہے؟

Explanation

جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم یا سارک جنوبی ایشیا کے 8 ممالک کی ایک اقتصادی اور سیاسی تنظیم ہے۔
یہ آبادی کے لحاظ سے دنیا کی سب سے بڑی علاقائی تنظیم ہے 
جو تقریباً 1 اعشاریہ 47 ارب لوگوں کی نمائندگی کرتی ہے۔
یہ تنظیم 8 دسمبر 1985ء کو بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا، نیپال، مالدیپ اور بھوٹان نے قائم کی تھی۔