اقوام متحدہ کے رکن ممالک کی تعداد ـــــــــــــــ ہے۔

اقوام متحدہ کے رکن ممالک کی تعداد ـــــــــــــــ ہے۔

Explanation
  • اقوام متحدہ کے رکن ممالک کی تعداد 193 ہے۔
  • اقوام متحدہ کا صدر دفتر نیویارک میں ہے۔
  • اقوام متحدہ کو 24 اکتوبر 1945 کو قائم کیا گیا۔
  • پاکستان نے اقوام متحدہ کو 30 ستمبر 1947 کو جوائن کیا۔