یزید نے مسلم بن عقیل رضہ کی کوفہ میں آمد کی اطلاع پر کس کو کوفہ کا گورنر مقرر کیا؟

یزید نے مسلم بن عقیل رضہ کی کوفہ میں آمد کی اطلاع پر کس کو کوفہ کا گورنر مقرر کیا؟

Explanation

یزید نے حضرت مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ کی کوفہ آمد کی اطلاع پر عبداللہ بن زیاد (ابن زیاد) کو کوفہ کا گورنر مقرر کیا۔

ابن زیاد نے تدبیر سے حالات قابو میں کیے اور حضرت مسلم بن عقیل کو شہید کر دیا، جس سے واقعہ کربلا کی راہ ہموار ہوئی۔