اوطاس میں کتنے قیدی مسلمانوں کے ہاتھ لگے تھے؟
اوطاس میں کتنے قیدی مسلمانوں کے ہاتھ لگے تھے؟
Explanation
حضرت ابو عامر اشعری رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ بھی سریہ اوطاس میں شہید ہوئے تھے۔
سریہ اوطاس میں مسلمانوں کو 6000 قیدی ملے تھے۔
یہ غزوہ فتح مکہ کے بعد ہوا، جب مسلمان حنین کے مقام پر قبیلہ ہوازن سے لڑے۔