نو ہجری کو کونسی عبادت فرض ہوئی؟

نو ہجری کو کونسی عبادت فرض ہوئی؟

Explanation

نو ہجری میں حج فرض کیا گیا۔

یہ اسلام کا پانچواں رکن ہے اور صاحبِ استطاعت پر زندگی میں ایک بار فرض ہے۔