چھبیس ذیقعدہ سن دس ہجری کو جب حضور صہ نے غسل فرما کر چادر اور تہبند باندھی اور نماز ظہر کے بعد مدینہ منورہ سے باہر نکلے تو کہاں رات گزاری؟
چھبیس ذیقعدہ سن دس ہجری کو جب حضور صہ نے غسل فرما کر چادر اور تہبند باندھی اور نماز ظہر کے بعد مدینہ منورہ سے باہر نکلے تو کہاں رات گزاری؟
Explanation
چھبیس ذوالقعدہ 10 ہجری کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے غسل فرمایا، احرام باندھا اور نمازِ ظہر کے بعد مدینہ منورہ سے روانہ ہو کر ذوالحلیفہ (جو کہ مدینہ سے باہر مقام میقات ہے) میں رات گزاری۔
ذوالحلیفہ کو آج کل ابیار علی بھی کہا جاتا ہے۔