سن 1187ء کو جنگ حطین میں کتنے عیسائی ہلاک ہوئے؟

سن 1187ء کو جنگ حطین میں کتنے عیسائی ہلاک ہوئے؟

Explanation

سن 1187ء میں لڑی گئی جنگ حطین میں سلطان صلاح الدین ایوبی نے صلیبیوں کو شکست دی۔

اس جنگ میں تقریباً 30,000 عیسائی فوجی ہلاک ہوئے تھے۔