ابن خلدون نے سیاست سے کنارہ کش ہوکر ــــــــــــ؟

ابن خلدون نے سیاست سے کنارہ کش ہوکر ــــــــــــ؟

Explanation

ابن خلدون نے سیاست سے کنارہ کش ہو کر تعلیم و تدریس کو اپنا مشغلہ بنایا اور وہ مختلف جامعات میں تدریس کرتے رہے۔

انہوں نے مقدمہ ابن خلدون کے ذریعے تاریخ، معیشت اور سماجیات کے حوالے سے اہم کام کیا۔