اخوان الصفاء کسی قسم کی تنظیم تھی ؟
اخوان الصفاء کسی قسم کی تنظیم تھی ؟
Explanation
اخوان الصفاء ایک فلسفیانہ اور ادبی تنظیم تھی جو اسلامی تہذیب کی ترقی اور فلسفہ و علوم کی ترویج کے لئے قائم کی گئی تھی
۔ یہ تنظیم بنیادی طور پر خفیہ تھی اور اس کے ارکان نے اپنی تعلیمات کو خفیہ طور پر پھیلانے کی کوشش کی۔