Islamic Teachings and Brotherhood
مَن نَصَرَ قَومَهُ علَى غَيْرِ الحَقِّ، فَهُوَ كالبَعيرِ الَّذي رُدِّيَ، فهو يُنزَعُ بذَنَبِهِ۔ اس حدیث میں کس چیز کو اسلامی اخوت کی بربادی کی علامت بتایا گیا ہے؟
Answer: قوم کا ناجائز ساتھ دینا
Explanation
حدیث میں فرمایا گیا کہ جو شخص اپنی قوم کی غلط بات پر بھی ان کا ساتھ دے، وہ تباہی کی طرف کھینچا جاتا ہے۔
یہ رویہ اسلامی اخوت، عدل اور حق کے اصولوں کی نفی کرتا ہے۔
This question appeared in
Past Papers (6 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (3 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (1 times)
Related MCQs
- مَن أَحنْکرَ فَهُوَ خَاطِئٌ۔ مندرجہ بالا حدیث کے مطابق کون سخت گناہگار ہے؟
- علم حدیث میں اس سے مراد وہ حدیث ہے جس کا سلسلہ سند کسی تابعی پر ختم ہوتا ہو۔ اس حدیث کو کیا کہتے ہیں؟
- اخوت کے معنی کیا ہیں؟
- کس عبادت کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ یہ فحش اور برے کاموں سے روکتی ہے؟
- کس نقاد نے داغ دہلوی کو زبان کے حوالے سے شکسپیئر کے درجے کا شاعر بتایا ہے ؟
- یہ "()" کونسی علامت ہے؟
- تنوین کس کی علامت ہے؟
- علامت مفعول کون سی ہے؟
- شکتہ کی علامت کون سی ہے؟
- سکتہ کی علامت کونسی ہے؟