صلح حدیبیہ کے بعد اللہ تعالی نے کس سورۃ میں اس معاہدے کو بڑی اور واضح کامیابی قرار دیا؟
صلح حدیبیہ کے بعد اللہ تعالی نے کس سورۃ میں اس معاہدے کو بڑی اور واضح کامیابی قرار دیا؟
Explanation
اللہ تعالی نے سورۃ فتح میں صلح حدیبیہ کو "کھلی فتح" قرار دیا۔
اس معاہدے کو بڑی کامیابی اور اللہ کی مدد کی علامت کے طور پر بیان کیا گیا۔