نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی زندگی کا آخری تیارکردہ لشکر ــــــــــــــــ تھا؟
نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی زندگی کا آخری تیارکردہ لشکر ــــــــــــــــ تھا؟
Explanation
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی کا آخری تیار کردہ لشکر لشکر اسامہ رضی اللہ عنہ تھا، جس کے سپہ سالار حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ مقرر کیے گئے۔یہ لشکر گیارہ ہجری میں دشمن کے خلاف روانہ کیا گیا۔