کس صحابی رضہ نے اپنے عہد خلافت میں قرآن مجید کی متعدد نقول تیار کراکے تمام صوبائی دارالحکومتوں کو ایک ایک نسخہ بھیجا تھا؟

کس صحابی رضہ نے اپنے عہد خلافت میں قرآن مجید کی متعدد نقول تیار کراکے تمام صوبائی دارالحکومتوں کو ایک ایک نسخہ بھیجا تھا؟

Explanation

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے اپنے دورِ خلافت میں قرآنِ مجید کی کئی مستند نقول تیار کروائیں۔

ان نسخوں کو مختلف صوبائی دارالحکومتوں میں بھیجا تاکہ امت میں یکسانیت برقرار رہے۔