ایک عورت کی چوری کے جرم کے معاف کرانے کے لیے کون حضور کریم صہ کے پاش سفارش کے لیے تشریف لے گئے تھے؟
ایک عورت کی چوری کے جرم کے معاف کرانے کے لیے کون حضور کریم صہ کے پاش سفارش کے لیے تشریف لے گئے تھے؟
Explanation
چوری کرنے والی عورت کی سفارش کے لیے حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تشریف لائے تھے۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا: "اگر فاطمہ بنت محمد بھی چوری کرتی، تو میں اس کا ہاتھ کاٹتا", تاکہ عدل کی اہمیت واضح ہو۔