غزوہِ تبوک میں حضرت ابوبکر صدیق رضہ نے اپنا سارا مال و متاع، جس کی قیمت_____تھی، حضور کے قدموں میں لا کر ڈال دیا۔

غزوہِ تبوک میں حضرت ابوبکر صدیق رضہ نے اپنا سارا مال و متاع، جس کی قیمت_____تھی، حضور کے قدموں میں لا کر ڈال دیا۔

Explanation

حضرت ابوبکر صدیق رضہ نے غزوہِ تبوک میں اپنا سارا مال و متاع، جس کی قیمت چالیس ہزار تھی، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں میں لا کر ڈال دیا۔

یہ ایک عظیم قربانی تھی جو حضرت ابوبکر رضہ نے دین کی خدمت کے لئے پیش کی۔