قرآن مجید میں فتح مبین ــــــــــــــــ کو کہا گیا ہے۔

قرآن مجید میں فتح مبین ــــــــــــــــ کو کہا گیا ہے۔

Explanation

قرآن مجید میں سورۃ الفتح کی آیت 1 میں "فتح مبین" کا ذکر صلح حدیبیہ کے لیے کیا گیا ہے۔

اگرچہ یہ صلح بظاہر مسلمانوں کے حق میں نہ لگتی تھی، لیکن اس نے اسلام کی اشاعت کے لیے دروازے کھول دیے۔