زکوٰۃ ایک اہم مالی عبادت کے ساتھ ساتھ ایک ــــــــــــــ بھی ہے۔

زکوٰۃ ایک اہم مالی عبادت کے ساتھ ساتھ ایک ــــــــــــــ بھی ہے۔

Explanation

زکوٰۃ اسلام کا ایک اہم ارکان ہے جو دو ہجری کو فرض ہوا تھا۔

زکوٰۃ غریبوں اور ضرورت مندوں کی مدد کر کے معاشرے میں انصاف اور برابری کو فروغ دیتی ہے۔

یہ دولت کی گردش کو یقینی بنا کر غربت کے خاتمے اور معاشرتی بہتری کا ذریعہ بنتی ہے۔