اور اپنی آواز کو پست رکھو۔ کس کا ترجمہ ہے؟

اور اپنی آواز کو پست رکھو۔ کس کا ترجمہ ہے؟

Explanation

اور اپنی آواز کو پست رکھو کا ترجمہ قرآن پاک کی آیت ہے۔

یہ سورہ لقمان (31:19) کی آیت ہے، جہاں لقمان اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہیں۔