غزوہ تبوک میں پیچھے رہ جانے والے مشہور صحابہ کو حضور صہ نے _____ کی سز دی۔

غزوہ تبوک میں پیچھے رہ جانے والے مشہور صحابہ کو حضور صہ نے _____ کی سز دی۔

Explanation

غزوہ تبوک میں پیچھے رہ جانے والے مشہور صحابہ کو سوشل بائیکاٹ کی سزادی گئی تھی۔

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان صحابہ سے بات چیت اور تعلقات روک دیے تھے، یہاں تک کہ اللہ کی طرف سے ان کی توبہ قبول ہو گئی۔