تجوید کے کتنے اجزاء ہیں؟
تجوید کے کتنے اجزاء ہیں؟
Explanation
علم تجوید کے چار ضروری اجزاء یا "ارکانِ تجوید" درج ذیل ہیں
مخارج الحروف – حروف کہاں سے ادا ہوتے ہیں (جیسے: حلق، زبان، ہونٹ وغیرہ)
صفات الحروف – ہر حرف کی مخصوص آواز یا خاصیت (جیسے: جھر، ہمس، استعلاء)
احکام الحروف – جیسے: ادغام، اخفاء، اظہار، قلب وغیرہ
صحیح ادائیگی کی مشق – یعنی زبان سے حروف کو درست طریقے سے ادا کرنے کی مسلسل محنت