آپ صہ نے کس کو افضل الاعمال قرار دیا ہے؟

آپ صہ نے کس کو افضل الاعمال قرار دیا ہے؟

Explanation

نبی کریم ﷺ نے "افضلُ الذِّكرِ لا إلهَ إلَّا اللَّهُ" فرمایا، یعنی سب سے افضل ذکر "لا إله إلا الله" (تہلیل) ہے۔

یہ کلمہ توحید کی سب سے بڑی علامت اور ایمان کی بنیاد ہے۔