اسرائیل کے معنی کیا ہیں؟
اسرائیل کے معنی کیا ہیں؟
Explanation
اسرائیل عبرانی زبان کا لفظ ہے عربی زبان میں اس کا معنی عبداللہ ہے؛ یعنی اللہ کا بندہ۔
یہ حضرت یعقوب علیہ السلام کا لقب ہے۔
حضرت یعقوب علیہ السلام کے لقب کے حوالے سے ''بنی اسرائیل'' کا معنی ''عبداللہ کی اولاد'' ہے۔