تم میں بہتر وہ ہے جس نے قرآن _____ اور ______؟

تم میں بہتر وہ ہے جس نے قرآن _____ اور ______؟

Explanation

حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے: "تم میں بہتر وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور سکھایا

یہ علمِ قرآن کی اہمیت اور دوسروں تک پہنچانے کی فضیلت کو ظاہر کرتا ہے۔